home.social

Search

260 results for “kaynewsurdu”

  1. پاکستان بھر میں عیدالفطر کی خوشیاں، نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی اور امت مسلمہ کیلئے خصوصی دعائیں۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/21/eid

    #EidUlFitr #EidPrayers #Pakistan #MuslimUmmah #Peace #Unity #IslamicFestival #Eid2026 #Celebrations #BreakingNews

  2. 🌙 عید مبارک!

    Kay News Urdu کی جانب سے سب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
    یہ دن محبت، اتحاد اور خوشیوں سے بھرپور ہو 🤍

  3. دنیا بھر میں عیدالفطر کی خوشیاں! سعودی عرب، خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آج عید منائی جا رہی ہے، مساجد میں بڑے اجتماعات اور چاند رات کی رنگا رنگ رونقیں

    kaynewsurdu.com/2026/03/20/eid

  4. دنیا بھر میں عیدالفطر کی خوشیاں! سعودی عرب، خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آج عید منائی جا رہی ہے، مساجد میں بڑے اجتماعات اور چاند رات کی رنگا رنگ رونقیں

    kaynewsurdu.com/2026/03/20/eid

    #EidUlFitr #Eid2026 #GlobalEid #SaudiArabia #MuslimUmmah #ChandRaat #LondonEid #EidCelebrations #IslamicFestivals #BreakingNews

  5. دنیا بھر میں عیدالفطر کی خوشیاں! سعودی عرب، خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آج عید منائی جا رہی ہے، مساجد میں بڑے اجتماعات اور چاند رات کی رنگا رنگ رونقیں

    kaynewsurdu.com/2026/03/20/eid

    #EidUlFitr #Eid2026 #GlobalEid #SaudiArabia #MuslimUmmah #ChandRaat #LondonEid #EidCelebrations #IslamicFestivals #BreakingNews

  6. رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی حرمین شریفین میں ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے۔
    مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات کا خصوصی سلسلہ جاری
    kaynewsurdu.com/2026/03/10/ram

  7. پاکستان میں خطرناک صورتحال
    صنفی تشدد میں 25٪ اضافہ، خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں بڑا اضافہ
    kaynewsurdu.com/2026/05/05/pak

  8. ایران میں چینی شہری ہلاک، بیجنگ نے جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل کر دی۔
    چین کی ترجمان کا کہنا ہے کہ فوری طور پر فوجی کارروائیاں روکنا اور کشیدگی کم کرنا سب سے ضروری ہے۔
    مزید تفصیلات KayNewsUrdu.com پر
    kaynewsurdu.com/2026/03/02/%da

  9. پاکستان میں 5G اسپیکٹرم آکشن مکمل
    480 میگا ہرٹز اسپیکٹرم فروخت، حکومت کو 144 ارب روپے سے زائد آمدن
    kaynewsurdu.com/2026/03/10/pak

  10. آبنائے ہرمز پر جنگ کے بادل گہرے ہوتے جا رہے ہیں...
    ایران کی تیاریاں، امریکہ کی تردید، اور دنیا کی بے چینی — کیا بڑی جنگ قریب ہے؟
    kaynewsurdu.com/2026/05/05/ira

    #Iran #USA #Hormuz #MiddleEast #BreakingNews #Geopolitics #Pakistan #OilCrisis #WorldNews #KayNews

  11. اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے نام پر مبینہ 35 ہزار روپے وصولی کا اسکینڈل، پرچی پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ایگزیکٹو سبطین رضا ورک کے دستخط بھی موجود، معاملہ کھلنے پر شعمون شاہ معطل، انکوائری شروع
    kaynewsurdu.com/2026/03/10/imr

  12. جاوید صدیق (ایڈیٹر، کے نیوز اردو) کی یہ تحریر سرد جنگ کی ایک اہم حقیقت کو سامنے لاتی ہے—کیا بھٹو کو پہلے ہی خبردار کر دیا گیا تھا؟

    kaynewsurdu.com/2026/04/03/sov

    #Pakistan #Bhutto #ColdWar #SovietUnion #History #Diplomacy #PakistanHistory #KayNews #InternationalRelations #USSR

  13. دوستی ختم؟ پاکستان نے طالبان پر حملہ کیوں کیا؟
    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں۔ فضائی حملوں اور سرحدی جھڑپوں کے بعد خطہ ایک نئی جنگ کے خطرے سے دوچار ہے۔
    kaynewsurdu.com/2026/03/17/pak

  14. انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے اُوڑی سیکٹر میں بھارتی فوج نے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے اور ایک مسلح شخص کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/16/uri

  15. سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کر دیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/16/sar

  16. سرگودھا میں افسوسناک واقعہ، 9 سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، چچا گرفتار۔ پولیس کے مطابق واقعہ جائیداد کے تنازع کا نتیجہ ہے۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/20/sar

    #Sargodha #KotMomin #CrimeNews #ChildMurder #Kidnapping #PakistanCrime #BreakingNews #Justice #PoliceInvestigation #TragicIncident

  17. غزہ میں بڑا اسرائیلی حملہ
    حماس کے اہم عسکری کمانڈر عزالدین الحداد ہلاک، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

    اسرائیلی حکام کے مطابق الحداد 7 اکتوبر حملوں کے منصوبہ سازوں میں شامل تھے

    kaynewsurdu.com/2026/05/16/ham

  18. غزہ میں بڑا اسرائیلی حملہ
    حماس کے اہم عسکری کمانڈر عزالدین الحداد ہلاک، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

    اسرائیلی حکام کے مطابق الحداد 7 اکتوبر حملوں کے منصوبہ سازوں میں شامل تھے

    kaynewsurdu.com/2026/05/16/ham
    #Gaza #Hamas #Israel #MiddleEast #Palestine #BreakingNews #Netanyahu #GazaWar #IsraelHamas

  19. بنگلادیش نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی، سلمان آغا کی سنچری بھی پاکستان کو فتح نہ دلا سکی۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/15/ban

  20. منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے منچن آباد میں یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے رہائشی مکانات کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا۔ محبت اور خدمت کا عملی مظاہرہ جاری!

    kaynewsurdu.com/2026/03/19/min

  21. یوم القدس کے موقع پر سرینگر کی تاریخی جامع مسجد سیل، میرواعظ عمر فاروق کو گھر میں نظربند کر دیا گیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/13/qud