home.social

#kaynewsurdu — Public Fediverse posts

Live and recent posts from across the Fediverse tagged #kaynewsurdu, aggregated by home.social.

  1. اسلام آباد لاک ڈاؤن میں کیوں بند ہے؟ امریکہ-ایران مذاکرات کی قیمت عام شہری کیسے ادا کر رہے ہیں؟ مکمل رپورٹ پڑھیں

    kaynewsurdu.com/2026/04/23/isl

  2. ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا—جنگ بندی خطرے میں، سفارتی کوششیں غیر یقینی کا شکار۔

    kaynewsurdu.com/2026/04/20/ira
    #KayNewsUrdu #Iran #USIran #Pakistan #Diplomacy #MiddleEast #BreakingNews #Geopolitics

  3. آبنائے ہرمز کھلی ضرور، مگر خطرہ برقرار—ایران کا سخت مؤقف، امریکہ کا دباؤ اور خطہ اب بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار

    kaynewsurdu.com/2026/04/19/ira
    #KayNewsUrdu #Iran #Hormuz #USIran #MiddleEast #Geopolitics #OilCrisis #BreakingNews

  4. آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی کا اعلان — کیا یہ جنگ کا نیا مرحلہ ہے یا ایران پر دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی؟ مکمل تجزیہ

    kaynewsurdu.com/2026/04/13/us-
    #Iran #USA #StraitOfHormuz #MiddleEast #Geopolitics #OilCrisis #KayNewsUrdu

  5. PSL کے کھلاڑی میدان سے باہر بھی ایکشن میں! کراچی کے ساحل پر ٹرٹل بیچ کی خوبصورت شام، والی بال، جیٹ اسکی اور فل انجوائےمنٹ

    kaynewsurdu.com/2026/04/11/psl

  6. اسلام آباد میں ٹریفک الرٹ
    اہم شاہراہیں بند، متبادل راستے اختیار کریں — شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
    kaynewsurdu.com/2026/04/11/isl

  7. اسلام آباد مذاکرات سے پہلے کشیدگی بڑھ گئی
    ایران کی شرائط، ٹرمپ کی دھمکیاں — کیا جنگ بندی برقرار رہ سکے گی؟
    kaynewsurdu.com/2026/04/11/us-
    #Pakistan #Iran #USA #Islamabad #Diplomacy #Ceasefire #Trump #MiddleEast #BreakingNews #KayNewsUrdu

  8. اسلام آباد عالمی سفارتکاری کا مرکز
    ایرانی اعلیٰ سطح وفد پہنچ گیا، اہم مذاکرات کا آغاز — کیا خطے میں امن ممکن؟
    kaynewsurdu.com/2026/04/11/ira
    #Pakistan #Iran #Islamabad #Diplomacy #PeaceTalks #Ghalibaf #Araghchi #IshaqDar #BreakingNews #KayNewsUrdu

  9. اسلام آباد مذاکرات پر سسپنس برقرار
    ایران کا فیصلہ تاحال نہیں، لبنان جنگ بندی شرط بن گئی — کیا سفارتکاری کامیاب ہوگی؟
    kaynewsurdu.com/2026/04/10/isl
    #Pakistan #Iran #USA #Islamabad #Diplomacy #PeaceTalks #MiddleEast #Hezbollah #BreakingNews #KayNewsUrdu

  10. ایران جنگ اب صرف فوجی محاذ تک محدود نہیں رہی۔ شہری تنصیبات، تعلیمی ادارے، پانی اور توانائی کے مراکز بھی نشانے پر ہیں، جس سے عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مکمل تجزیہ ذوہیب علی کی رپورٹ میں۔
    kaynewsurdu.com/2026/03/31/us-

  11. ایران کا سخت پیغام
    “جزیرہ چھوا تو جواب پورے خطے کو ہلا دے گا”

    امریکہ فوج بڑھا رہا ہے، مذاکرات کی بات بھی جاری — اصل حقیقت کیا ہے؟ 👇
    kaynewsurdu.com/2026/03/26/ira
    #Iran #USA #MiddleEast #BreakingNews #kaynewsurdu #explainer

  12. 🌙 عید مبارک!

    Kay News Urdu کی جانب سے سب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
    یہ دن محبت، اتحاد اور خوشیوں سے بھرپور ہو 🤍

  13. فیلڈ مارشل عاصم منیر کا واضح پیغام — قومی اتحاد، دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس اور مذہبی ہم آہنگی اولین ترجیح۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/19/asi

  14. دوستی ختم؟ پاکستان نے طالبان پر حملہ کیوں کیا؟
    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں۔ فضائی حملوں اور سرحدی جھڑپوں کے بعد خطہ ایک نئی جنگ کے خطرے سے دوچار ہے۔
    kaynewsurdu.com/2026/03/17/pak

  15. ایران میں کشیدہ صورتحال کے بعد ہزاروں پاکستانی شہری بلوچستان کے راستے وطن واپس پہنچ رہے ہیں، حکومت کی جانب سے سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/17/pak

  16. ایران میں کشیدہ صورتحال کے بعد ہزاروں پاکستانی شہری بلوچستان کے راستے وطن واپس پہنچ رہے ہیں، حکومت کی جانب سے سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/17/pak

    #IranCrisis #Pakistan #Balochistan #Gwadar #Chagai #BreakingNews #KayNewsUrdu

  17. سوشل میڈیا..........نقصان یا ضرورت؟
    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا پابندی پر غور کیا جا رہا ہے، مگر بہت سے نوجوان اس اقدام کے مخالف ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ پلیٹ فارمز ان کی سماجی زندگی کا اہم حصہ ہیں
    kaynewsurdu.com/2026/03/16/tee
    #SocialMedia #UK #TikTok #Instagram #OnlineSafety #kaynewsurdu #zohaibeli

  18. انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے اُوڑی سیکٹر میں بھارتی فوج نے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے اور ایک مسلح شخص کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/16/uri

  19. سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کر دیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/16/sar

  20. بنگلادیش نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی، سلمان آغا کی سنچری بھی پاکستان کو فتح نہ دلا سکی۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/15/ban

  21. وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج 2026 کے انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/15/haj

  22. وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں عالمی منڈی میں تیل 120 ڈالر ہونے پر حکومت نے 24 روپے فی لیٹر ایڈجسٹمنٹ دی تھی۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/15/muz

  23. پی ایس ایل 11 کی ٹرافی حیدرآباد کے بعد کراچی پہنچ گئی، لیاری اور سی ویو سمیت مختلف مقامات پر فوٹو شوٹ کیا گیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/15/psl

  24. امریکا اور چین کے معاشی حکام پیرس میں مذاکرات کر رہے ہیں، مقصد ٹرمپ اور شی جن پنگ کی متوقع ملاقات سے قبل تجارتی کشیدگی کم کرنا ہے

    kaynewsurdu.com/2026/03/15/us-

  25. مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3629 پوائنٹس کم ہو گیا۔
    kaynewsurdu.com/2026/03/14/psx

  26. عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/13/pm-

  27. یوم القدس کے موقع پر سرینگر کی تاریخی جامع مسجد سیل، میرواعظ عمر فاروق کو گھر میں نظربند کر دیا گیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/13/qud

  28. عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/13/glo

  29. عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/13/glo

    #OilPrices #PetrolPrice #PakistanEconomy #BrentCrude #Inflation #EnergyCrisis #KayNewsUrdu

  30. کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے ہٹانے پر ایم کیو ایم برہم، فاروق ستار نے اسے پارٹی کی ریڈ لائن قرار دے دیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/12/nih

  31. مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے سمری منظوری کے لیے صدر کو بھجوا دی۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/12/nih