home.social

Search

260 results for “kaynewsurdu”

  1. پی ایس ایل 11 کی ٹرافی حیدرآباد کے بعد کراچی پہنچ گئی، لیاری اور سی ویو سمیت مختلف مقامات پر فوٹو شوٹ کیا گیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/15/psl

  2. امریکا اور چین کے معاشی حکام پیرس میں مذاکرات کر رہے ہیں، مقصد ٹرمپ اور شی جن پنگ کی متوقع ملاقات سے قبل تجارتی کشیدگی کم کرنا ہے

    kaynewsurdu.com/2026/03/15/us-

  3. مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3629 پوائنٹس کم ہو گیا۔
    kaynewsurdu.com/2026/03/14/psx

  4. عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/13/pm-

  5. یوم القدس کے موقع پر سرینگر کی تاریخی جامع مسجد سیل، میرواعظ عمر فاروق کو گھر میں نظربند کر دیا گیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/13/qud

  6. عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/13/glo

  7. عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/13/glo

    #OilPrices #PetrolPrice #PakistanEconomy #BrentCrude #Inflation #EnergyCrisis #KayNewsUrdu

  8. کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے ہٹانے پر ایم کیو ایم برہم، فاروق ستار نے اسے پارٹی کی ریڈ لائن قرار دے دیا۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/12/nih

  9. مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے سمری منظوری کے لیے صدر کو بھجوا دی۔

    kaynewsurdu.com/2026/03/12/nih

  10. پاکستان میں 5G اسپیکٹرم آکشن مکمل
    480 میگا ہرٹز اسپیکٹرم فروخت، حکومت کو 144 ارب روپے سے زائد آمدن
    kaynewsurdu.com/2026/03/10/pak

  11. رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی حرمین شریفین میں ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے۔
    مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات کا خصوصی سلسلہ جاری
    kaynewsurdu.com/2026/03/10/ram

  12. اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے نام پر مبینہ 35 ہزار روپے وصولی کا اسکینڈل، پرچی پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ایگزیکٹو سبطین رضا ورک کے دستخط بھی موجود، معاملہ کھلنے پر شعمون شاہ معطل، انکوائری شروع
    kaynewsurdu.com/2026/03/10/imr

  13. اڈیالہ جیل میں عمران خان کی آنکھ کا تفصیلی معائنہ
    میڈیکل بورڈ کے مطابق بینائی میں نمایاں بہتری۔
    بشریٰ بی بی کی بھی 40 منٹ ملاقات۔
    مزید اپڈیٹس KayNewsUrdu.com پر
    kaynewsurdu.com/2026/03/03/imr

  14. اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف

    ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق تھا، مذاکرات جاری تھے مگر حملہ کر دیا گیا۔

    پاکستان نے 15 منٹ میں مذمت کی، سلامتی کونسل میں فعال کردار۔

    مزید تفصیلات KayNewsUrdu.com پر

    kaynewsurdu.com/2026/03/03/pak

  15. ایرانی میزائل کا مرکزی اسرائیل میں وار
    پیتح تکوا میں دھماکہ، عمارتوں کو نقصان، تاحال کوئی جانی نقصان نہیں۔
    مزید اپڈیٹس KayNewsUrdu.com پر
    kaynewsurdu.com/2026/03/03/ira

  16. ایران میں چینی شہری ہلاک، بیجنگ نے جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل کر دی۔
    چین کی ترجمان کا کہنا ہے کہ فوری طور پر فوجی کارروائیاں روکنا اور کشیدگی کم کرنا سب سے ضروری ہے۔
    مزید تفصیلات KayNewsUrdu.com پر
    kaynewsurdu.com/2026/03/02/%da

  17. لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے جاری، بیروت کے جنوبی مضافات میں 20 ہلاک، جنوبی لبنان میں 11 ہلاک، سیکڑوں زخمی۔
    سیکڑوں ہزار افراد نے اپنے گھروں سے نقل مکانی کی۔
    مزید تفصیلات KayNewsUrdu.com پر
    kaynewsurdu.com/2026/03/02/%d9

  18. مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے اثرات پاکستان اسٹاک مارکیٹ تک پہنچ گئے۔ 📉
    پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 15 ہزار سے زائد پوائنٹس کی تاریخی کمی، سرکٹ بریکر نافذ، کاروبار 45 منٹ معطل۔
    مزید تفصیلات KayNewsUrdu.com پر
    kaynewsurdu.com/2026/03/02/%d9