home.social

#qurandaily — Public Fediverse posts

Live and recent posts from across the Fediverse tagged #qurandaily, aggregated by home.social.

  1. Renew your tawbah with this beautiful Istighfar! 🙏

    أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ

    عدد خلق ما خلق... (as many as creation, the fill of heavens & earth, His Book, every thing!)

    Visit now – read, repent, recharge your iman! 🌙

    #IstighfarDua #Tawbah #Astaghfirullah #AllahForgives #QuranDaily #IslamicPost #Mercy #Deen #MuslimLife #QuranHealing #Alhamdulillah #Jannah

  2. ‏اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔

    ﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
    #QuranDaily #QuranVerses

  3. کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے

    سُورَةُ النِّسَاءِ - 145
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  4. جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

    سُورَةُ الصَّفِّ - 1
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  5. یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
    ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین

    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  6. یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
    ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  7. ✨🥀 ✨♥️ ‏﷽🌸✨ ✨
    🏵 صبح بخیر زندگی🏵
    🌷ایمان بخیر🌷
    یااللہﷻ ہماری غفلتوں کو درگذر اور نظر انداز فرما کر دنیا و آخرت میں بامراد کر دے۔ آمین
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  8. ‏اے ایمان والو !

    اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو ۔پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔

    ﴿سورۃ البقرۃ،۲۷۸-۲۷۹﴾
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  9. اور رہے وہ لوگ جنہوں نے نافرمانی کی، ان کا ٹھکانہ آگ ہے۔ جب بھی وہ وہاں سے نکلنے کا ارادہ کریں گے تو انہیں واپس اس میں دھکیل دیا جائے گا، اور ان سے کہا جائے گا: چکھو آگ کا وہ عذاب جسے تم جھٹلاتے تھے۔

    سُورَةُ السَّجۡدَةِ - 20
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  10. مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں

    سُورَةُ الحُجُرَاتِ - 15
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  11. (مومنو!) جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمھیں عزیز ہیں (راہِ خدا میں) صرف نہ کرو گے کبھی نیکی حاصل نہ کر سکو گے اور جو چیز تم صرف کرو گے خدا اس کو جانتا ہے

    سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 92
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  12. کہہ دو کہ میں اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ مگر جو خدا چاہے۔ ہر ایک امت کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کرسکتے اور نہ جلدی کرسکتے ہیں

    سُورَةُ يُونُسَ - 49
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  13. 🌟 REMINDER OF HOPE 🌟
    “Indeed, with hardship [will be] ease.” – Surah Ash-Sharh (94:6)

    Let this verse be a source of strength and serenity for you today. No matter what you're going through, ease is always near. 💫📖

    📱 Discover more uplifting verses and reflections with the NOOR AL-QURAN APP.
    👉 play.google.com/store/apps/det

    #QuranQuotes #IslamicReminder #SpiritualJourney #NoorAlQuran #SurahAshSharh #QuranDaily #IslamicApp #PeaceThroughFaith #EaseAfterHardship #MuslimApp #FaithOverFear