home.social

#quranverses — Public Fediverse posts

Live and recent posts from across the Fediverse tagged #quranverses, aggregated by home.social.

  1. ‏اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔

    ﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
    #QuranDaily #QuranVerses

  2. کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے

    سُورَةُ النِّسَاءِ - 145
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  3. جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

    سُورَةُ الصَّفِّ - 1
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  4. یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
    ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین

    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  5. یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
    ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  6. ✨🥀 ✨♥️ ‏﷽🌸✨ ✨
    🏵 صبح بخیر زندگی🏵
    🌷ایمان بخیر🌷
    یااللہﷻ ہماری غفلتوں کو درگذر اور نظر انداز فرما کر دنیا و آخرت میں بامراد کر دے۔ آمین
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  7. ‏اے ایمان والو !

    اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو ۔پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔

    ﴿سورۃ البقرۃ،۲۷۸-۲۷۹﴾
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  8. اور رہے وہ لوگ جنہوں نے نافرمانی کی، ان کا ٹھکانہ آگ ہے۔ جب بھی وہ وہاں سے نکلنے کا ارادہ کریں گے تو انہیں واپس اس میں دھکیل دیا جائے گا، اور ان سے کہا جائے گا: چکھو آگ کا وہ عذاب جسے تم جھٹلاتے تھے۔

    سُورَةُ السَّجۡدَةِ - 20
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  9. مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں

    سُورَةُ الحُجُرَاتِ - 15
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  10. (مومنو!) جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمھیں عزیز ہیں (راہِ خدا میں) صرف نہ کرو گے کبھی نیکی حاصل نہ کر سکو گے اور جو چیز تم صرف کرو گے خدا اس کو جانتا ہے

    سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 92
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  11. کہہ دو کہ میں اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ مگر جو خدا چاہے۔ ہر ایک امت کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کرسکتے اور نہ جلدی کرسکتے ہیں

    سُورَةُ يُونُسَ - 49
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  12. 📖 "Say, ‘Never will we be struck except by what Allah has decreed for us; He is our protector.’ And upon Allah let the believers rely."
— Surah At-Tawbah 9:51

    Let the words of the Qur'an bring peace and strength to your heart. Listen, reflect, and reconnect with your faith through our app. 🌙✨

    📲 Download now: play.google.com/store/apps/det

    #QuranRecitation #SurahAtTawbah #IslamicReminders #AyahOfTheDay #QuranVerses #DailyQuran #IslamicContent #MuslimApp #FaithAndHope #AllahKnowsBest #TrustInAllah

  13. "It could be that you dislike something, when it is good for you; and it could be that you like something when it is bad for you."

    #quran #quranverses #islam #muslim #islamicpost #islamicreminder #islamic

  14. "It could be that you dislike something, when it is good for you; and it could be that you like something when it is bad for you."

    #quran #quranverses #islam #muslim #islamicpost #islamicreminder #islamic

  15. "It could be that you dislike something, when it is good for you; and it could be that you like something when it is bad for you."

    #quran #quranverses #islam #muslim #islamicpost #islamicreminder #islamic

  16. "It could be that you dislike something, when it is good for you; and it could be that you like something when it is bad for you."

    #quran #quranverses #islam #muslim #islamicpost #islamicreminder #islamic

  17. "It could be that you dislike something, when it is good for you; and it could be that you like something when it is bad for you."

    #quran #quranverses #islam #muslim #islamicpost #islamicreminder #islamic