home.social

Search

1000 results for “Quran”

  1. کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے

    سُورَةُ النِّسَاءِ - 145
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  2. جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

    سُورَةُ الصَّفِّ - 1
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  3. یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
    ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین

    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  4. یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
    ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  5. ✨🥀 ✨♥️ ‏﷽🌸✨ ✨
    🏵 صبح بخیر زندگی🏵
    🌷ایمان بخیر🌷
    یااللہﷻ ہماری غفلتوں کو درگذر اور نظر انداز فرما کر دنیا و آخرت میں بامراد کر دے۔ آمین
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  6. ‏اے ایمان والو !

    اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو ۔پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔

    ﴿سورۃ البقرۃ،۲۷۸-۲۷۹﴾
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  7. اور رہے وہ لوگ جنہوں نے نافرمانی کی، ان کا ٹھکانہ آگ ہے۔ جب بھی وہ وہاں سے نکلنے کا ارادہ کریں گے تو انہیں واپس اس میں دھکیل دیا جائے گا، اور ان سے کہا جائے گا: چکھو آگ کا وہ عذاب جسے تم جھٹلاتے تھے۔

    سُورَةُ السَّجۡدَةِ - 20
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  8. مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں

    سُورَةُ الحُجُرَاتِ - 15
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  9. (مومنو!) جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمھیں عزیز ہیں (راہِ خدا میں) صرف نہ کرو گے کبھی نیکی حاصل نہ کر سکو گے اور جو چیز تم صرف کرو گے خدا اس کو جانتا ہے

    سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 92
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  10. کہہ دو کہ میں اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ مگر جو خدا چاہے۔ ہر ایک امت کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کرسکتے اور نہ جلدی کرسکتے ہیں

    سُورَةُ يُونُسَ - 49
    #QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

  11. ‏اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔
    ﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
    #Quran #IslamicQuotes اردوقرآن#

  12. (1) Chi è Allāh? L'unica divinità adorata a buon diritto, senza pari.

    @puristisunniti

    #quran #sunnah #salaf #Islam #Allah

    Errori: Allāh è “Il Dio”, non “Dio” (prima pagina);
    idolatria, politeismo (širk, non mušrīk, che invece è politeista / idolatra);
    definizione, ricerca del come (takyīf)
    Bāraka Allāh fīkum

  13. 📖 "Say, ‘Never will we be struck except by what Allah has decreed for us; He is our protector.’ And upon Allah let the believers rely."
— Surah At-Tawbah 9:51

    Let the words of the Qur'an bring peace and strength to your heart. Listen, reflect, and reconnect with your faith through our app. 🌙✨

    📲 Download now: play.google.com/store/apps/det

    #QuranRecitation #SurahAtTawbah #IslamicReminders #AyahOfTheDay #QuranVerses #DailyQuran #IslamicContent #MuslimApp #FaithAndHope #AllahKnowsBest #TrustInAllah

  14. 🌟 REMINDER OF HOPE 🌟
    “Indeed, with hardship [will be] ease.” – Surah Ash-Sharh (94:6)

    Let this verse be a source of strength and serenity for you today. No matter what you're going through, ease is always near. 💫📖

    📱 Discover more uplifting verses and reflections with the NOOR AL-QURAN APP.
    👉 play.google.com/store/apps/det

    #QuranQuotes #IslamicReminder #SpiritualJourney #NoorAlQuran #SurahAshSharh #QuranDaily #IslamicApp #PeaceThroughFaith #EaseAfterHardship #MuslimApp #FaithOverFear