home.social

#حکمت — Public Fediverse posts

Live and recent posts from across the Fediverse tagged #حکمت, aggregated by home.social.

  1. لفظ : رَوِش
    معنی : طریقہ ، طور ، طریق ، چال ، چلن ، ڈھن٘گ

    عقلمندی کی رَوِش یہ ہے کہ ہر نئے چیلنج میں نئے مواقع تلاش کیے جائیں اور ان سے فائدہ اٹھایا جائے ۔
    خود

    Aaiye se dosti badhayen❤️

  2. کسی بھی مسئلے کے مؤثر حل کے لیے اس کے تمام زاویوں کا جائزہ لینا نہایت اہم ہے ۔
    خود

  3. چراغ کی ماند روشنی میں بھی ، ہم اپنے خوابوں کی سمت میں آگے بڑھ سکتے ہیں ۔ منزل تک پہنچنے کے لئے یہ ضروری نہیں کہ سورج کے طلوع ہونے کا انتظار کیا جائے ۔
    خود