home.social

#dynastic — Public Fediverse posts

Live and recent posts from across the Fediverse tagged #dynastic, aggregated by home.social.

fetched live
  1. Read my Urdu Article
    سرمایہ داری، جب موثر طریقے سے نافذ ہوتی ہے تو جدّت، ترقّی، اور مشترکہ خوشحالی چین کی بلٹ ٹرین کی طرح آگے بڑھنے لگتی ہے۔ لیکن پاکستان جیسے ممالک میں، جہاں نظامی بدعنوانی اور موروثی خاندانوں اور امراء کی حکمرانی کا غلبہ ہے، سرمایہ داری اکثر تاریک موڑ لیتی ہے۔ نتیجہ ”خراب معاشیات“ ہے، جہاں معاشی پالیسیاں اشرافیہ کے مفادات کی تکمیل کرتی ہیں.
    #politics #pakistan #dynastic #economics

    humsub.com.pk/574898/syed-salm