Live and recent posts from across the Fediverse tagged #چاند_گرہن, aggregated by home.social.
#چاند_گرہن
آج چاند سرخ❤️ دکھا ، مگر بادلوں کے حجاب👰 میں دھندھلا اور مدھم🕯️ !!! یہ دید کے لئے اچھّا نہیں🥹 ،،، اب اگلی دید کا انتظار رہیگا ۔
لفظ : #دید{ دِید }( جمع : دیدیں / دیدوں )معنی : نظارہ دیکھنا ، دیدار ، نگاہ ڈالنا ، معائنہ کرنا
خود #اقتباسAaiye #urdu se dosti badhayen❤️
#اردو #چاند_گرہن