Live and recent posts from across the Fediverse tagged #الحمدللہ, aggregated by home.social.
#الحمدللہ
اس دنیا میں تین چیزیں بہت پیاری ہیں :۰ گل 🌸 ، خوشبو اور تتلیاں ۔
لفظ : #گل{ گُل }( جمع : گُلوں )معنی : پھول 🌸🌼🌻🌺🌷🌹😌🥰
خود #اقتباسAaiye #urdu se dosti badhayen❤️
#اردو #پھول #الحمدللہ
انسانوں کا بنایا ہوا اعلیٰ سے اعلیٰ قمقمہ🏮 بھی ماہتاب🌕 کا مقابلہ تو نہیں کر سکتا
لفظ : #قمقمہ{ قُمْقُمَہ }( جمع : قمقمات ، قمقموں )معنی : ڈیکوریشن لیمپس ، آرائشی چراغ ، سجاوٹ کے لیے استعمال کی جانے والی لائٹ بلب
#اردو #چاند #الحمدللہ #خوبصورت #دلکش