home.social

#releaseallbalochmissingpersons — Public Fediverse posts

Live and recent posts from across the Fediverse tagged #releaseallbalochmissingpersons, aggregated by home.social.

  1. کوئٹہ سے بلوچ ڈاکٹر جبری طور پر لاپتہ
    مقبوضہ بلوچستان کے کیچ کے علاقے ہوشاپ کے رہائشی ڈاکٹر ظہیر یعقوب کو 11 مئی کی رات کو قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز نے کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #savebalochstudentds
    #ReleaseBYCleaders
    #SaveBalochWomen
    #StopBalochGenocide

  2. مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تاجابان میں رات گئے قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز نے چھاپہ مار کر دو بلوچ خواتین، زبیدہ اور اس کی بہو زرناز، کو حراست میں لے لیا۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق ان کا کوئی پتہ نہیں، نہ ہی کوئی قانونی کارروائی بتائی گئی۔ زبیدہ کا بیٹا دولت فروری میں مارا جا چکا ہے۔ خاندان ان کی فوری اور محفوظ رہائی کا مطالبہ کرتا ہے
    #SaveBalochWomen
    #savebalochstudentds
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide

  3. It’s been 3 days since Zubair Baloch, an MPhil scholar from Dera Ghazi Khan, was forcibly disappeared by LEA's and remains missing. Authorities have provided no information about his whereabouts. Please raise your voice and demand his safe return
    #ReleaseZubairBaloch
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #savebalochstudentds

  4. پوری قوم کا درد اپنے ناتواں کندھوں پر لیے انصاف کی جنگ لڑنا کوئی آسان کام نہیں ایک عظیم جہد ہے جو ہماری بہادر بلوچ بیٹی ڈاکٹر ماہرنگ نے کیا اور اب یہ بلوچ قوم کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنی اس بیٹی کی طاقت بنیں ان کی آواز بنیں
    ‎#BalochFightForHumanRights ‎#ReleaseMahrangBaloch
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #savebalochwoman
    #StopBalochGenocide
    #ReleaseBYCLeader

  5. بلوچ طالبہ ماہ جبین بلوچ کی جبری گمشدگی کو آج
    ~324~ دن مکمل ہوگئے !!

    آئیں ہم سب مل کر بلوچ طالبہ کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
    ‎#ReleaseMahjabeenBaloch
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #savebalochwoman
    #StopBalochGenocide

  6. ‏یہ درد بے پایاں ہے، یہ زخم ناسور ہے، یہ بیچارگی ناگفتہ بے ہے کہیں ایک ماں کے دو بچے جبری لاپتہ کہیں ایک کے پانچ بچے شہید کہیں گھر کا اکیلا کفیل مسخ لاش بنکر ملتا ہے کہیں چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ جبری لاپتہ تو کہیں دولہا شادی کی پہلی رات گولیوں سے بھون دیا جاتا ہے. یہ بلوچستان ہے
    #StopBalochGenocide
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #ReleaseBYCleaders
    #BalochistanIsNotPakistan
    #OccupiedBalochistan
    #pakistanaterroristcountry

  7. عالمی دہشت گرد سلطان بشیرالدین کے بیٹے اور فتنہ البنجاپ کے فوج کے ترجمان نے بلوچستان میں اپنے قابض فوج کو احکامات دئے ہے کہ ان کے سپاہی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور یہاں تک عام لوگوں کو فون کرکے دھمکیاں دے کے وہ عوامی احتجاجوں اور دھرنوں میں شامل نہ ہو۔
    #ReleaseBYCleaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanvacatebalochistan

  8. ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ قومی جدوجہد کی ایک فعال آواز ہیں، آج زندان کی سلاخوں کے پیچھے صرف اس جرم کی سزا کاٹ رہی ہیں کہ وہ جبری گمشدگیوں اور فرضی مقابلوں میں شہید کیے جانے والے بلوچ فرزندوں کے لیے پُرامن سیاسی جدوجہد کر رہی تھیں۔
    #ReleaseMahrangBaloch#ReleaseBYCLeaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanvacatebalochistan

  9. جب پنجابی عدالتیں محض تھری ایم پی او جیسے سادہ اور سیدھے پٹیشنز کا بروقت فیصلہ کرنے سے قاصر ہوں، تو ان سے جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیابی کی امید رکھنا محض ایک خوش فہمی ہے، جو قانونی حقیقت سے بعید ہے۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanvacatebalochistan
    #ReleaseBYCleaders

  10. یہ فلسطین نہیں بلکہ مقبوضہ بلوچستان ہے جہاں قابض پنجابی ریاست پاکستانی دہشتگرد فورسز بلوچ نوجوانوں کو بغیر گور و کفن رات کی تاریکی میں دفن کردیتے ہیں ۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #BalochistanIsNotPakistan
    #OccupiedBalochistan
    #pakistanvacatebalochistan
    #ReleaseBYCleaders

  11. مقبوضہ بلوچستان کی ہر بچی ماہ رنگ اور ہر بیٹا صبغت اللہ شاہ جی ہے تم کس کس کو قید کروں گئے آج ماشکیل میں بچوں نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کی رہنماؤں کے بازیابی کیلئے ریلی نکالی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔
    #ReleaseMahrangBaloch
    #ReleaseBYCLeaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #OccupiedBalochistan
    #StopBalochGenocide
    #BalochistanIsNotPakistan
    #ReleaseBYCleaders
    #PakistanQuitBalochistan
    #speakupforbalochistan
    #standwithbalochistan
    #pakistanaterroristcountry

  12. بلوچ نسل کشی انٹر نیشنل کمیونٹی اور ہیومن رائٹس تنظیموں کی نااہلی کی روشن مثال ہے کہ وہ تحفظ میں ناکام رہی ہے۔ یہ ایک منصوبہ بند حملہ ہے جو شناخت اور وقار کو نشانہ بنا رہا ہے اور مٹانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے جو انصاف کا مطالبہ کرتا
    ہے۔
    #ReleaseBYCleaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #speakupforbalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #standwithbalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #balochfightforhumanrights
    #pakistanaterroristcountry

  13. قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے خلاف لڑی جانے والی لڑائی صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ ایک قوم کی بقا کی لڑائی ہے۔
    انسانیت کی لڑائی ہے۔ ضمیر کی لڑائی ہے ۔ انصاف کی لڑائی ہے۔
    #ReleaseBYCleaders
    #StopBalochGenocide
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #speakupforbalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #standwithbalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #pakistanaterroristcountry

  14. ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی بہن ‎@NadiaBaloch99 کے مطابق وہ اس وقت اپنے وکیل کے ساتھ ہدا جیل کے باہر ہیں
    انکے مطابق ماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ اور گل زادی پر جیل کے اندار تشدد کیا گیا ۔۔
    اور پاکستانی سیکورٹی اہلکار بلوچ ایکٹوسٹ بیبو بلوچ کو اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں
    #ReleaseBYCleaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #speakupforbalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #standwithbalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #pakistanaterroristcountry

  15. قابض پنجابی دہشتگرد ریاست کے جرنیل ایک کے بعد ایک آتے گئے ایوب ضیاء ، پرویز باجوہ، اور اب عاصم ۔ ہر ایک نے بلوچ عوام کو دبانے کے لیے طاقت، فریب ، قتلِ عام کا سہارا لیا۔ مگر ہر دھمکی، ہر فوجی آپریشن کے بعد بلوچ مزاحمت نے نئی شدت کے ساتھ جنم لیا
    #ReleaseMahrangBaloch
    #ReleaseBYCleaders
    #balochfightforhumanrights
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #speakupforbalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #standwithbalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #pakistanaterroristcountry

  16. بلوچ مزاحمت صرف بندوق برداروں کا ذکر نہیں، یہ ایک زندہ تحریک ہے۔یہ ان ماؤں کی پکار ہے جن کے بیٹے لاپتہ ہیں، یہ ان بزرگوں کی امید ہے جنہوں نے جیلیں، تشدد اور جبر دیکھا، مگر خواب نہیں چھوڑے۔
    #BalochFightForHumanRights#ReleaseMahrangBaloch
    #ReleaseBYCleaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #speakupforbalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #standwithbalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #StopBalochGenocide
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  17. ریکوڈک اور سیندھک جیسے علاقوں میں سونے اور تانبے کے 65 ارب سے زائد ذخائر ہیں مگر عوام پینے کے صاف پانی تک سے محروم ہیں نوجوانوں کو روزگار کے بجائے لاپتہ ہونے کا خوف، تعلیم کے بجائے فوجی آپریشنز، ترقی کے بجائے قبرستان مل رہے ہیں
    #SpeakUpForBalochistan
    #ReleaseBYCleaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #standwithbalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #StopBalochGenocide
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  18. تمھاری جیلیں اور عقوبت خانے محض جسم کو قید کر سکتے ہیں، نظریے کو نہیں۔آج کا ہر باشعور بلوچ ان مظالم کو قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول نہیں کرے گا بلکہ انہیں بدلنے کا عزم رکھتا ہے ۔
    #ReleaseBYCleaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #standwithbalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  19. حقیقت یہ ہے کہ معاملہ روزِ اول سے ہی بلوچ نسل کشی کا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں۔یہ ایک مسلسل، منظم اور پنجابی ریاستی پالیسی کا حصہ ہے ہر خاموشی سے قتل ہونے والا بلوچ، ہر جبری طور پر لاپتہ کیا گیا فرد، اس سچائی کی زندہ گواہی ہے۔
    #ReleaseBYCleaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #standwithbalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  20. قابض پنجابی دہشتگرد ریاست کو مسئلہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، شاہ جی بلوچ، بیبرگ بلوچ یا گلزادی بلوچ سے بطور افراد نہیں، بلکہ ان کی بیدار، توانا اور حق پر مبنی آوازوں سے ہے
    #ReleaseBYCLeaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #standwithbalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #StopBalochGenocide
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  21. تمام سوشل میڈیا کارکنوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی دیگر مصروفیات سے روزانہ چند لمحے نکال کر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، گل زادی بلوچ، بیبو، شاہ جی، اور بیبرگ کے لیے آواز بلند کریں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں، علمبرداروں، اور بین الاقوامی میڈیا کو اپنی پوسٹس میں مینشن کریں۔
    #ReleaseBYCLeaders
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #PakistanQuitBalochistan
    #standwithbalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #pakistanaterroristcountry

  22. مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران احتجاجی ریلی شہید نواب اکبر خان بگٹی اسٹیڈیم سے ہوتے ہوئے شہید فدا چوک پہنچی، شہید فدا چوک میں مرد و خواتین بلوچ قومی ترانے کے احترام میں ہاتھ سینے میں رکھے کھڑے ہیں۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #PakistanQuitBalochistan
    #standwithbalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #OccupiedBalochistan
    #pakistanaterroristcountry

  23. پنجابی دہشتگرد ریاست اس نسل کو بندوق سے نہیں ڈرا سکتی کہ جنہوں نے مسخ لاشیں دیکھی ہیں ، اپنی زندگی سے عزیز لوگوں ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدہ ہوتے دیکھا ہے کہ جس نسل نے لاشوں کو کندھا دینے کہ بعد بھی مزاحمت کا راستہ چُنا ہے وہ آپ سے نہیں ڈرتے آپ ہمیں گرفتار کرسکتے ہیں لاپتہ کرسکتے ہیں
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #PakistanQuitBalochistan
    #standwithbalochistan
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  24. مقبوضہ بلوچستان یونیورسٹی کی لٹریچر ڈیپارٹمنٹ کے سیکنڈ سمسٹر کی طالب علم کیّا بلوچ ولد محمد اشرف سکنہ مشکے کلر کو قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز نے حب چوکی سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #PakistanQuitBalochistan
    #standwithbalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  25. #بلوچ کے پاس اپنی آواز دنیا تک پہنچانے کی آخری امید سوشل میڈیا ہے مگر اس قابض پنجابی ریاست سے یہ ہضم نہیں ہوریا انٹر نیٹ ہی بند کر دیا گیا ہے پنجابی ریاست بلوچ نسل کشی اورجبری گمشدگی جیسے سنگین مسئلے سے چاہےجس قدر چشم پوشی کرے اور حقائق جھٹلائے، لیکن راہ فرار اختیار نہیں کرسکتا
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountryp

  26. #بلوچ کے پاس اپنی آواز دنیا تک پہنچانے کی آخری امید سوشل میڈیا ہے مگر اس قابض پنجابی ریاست سے یہ ہضم نہیں ہوریا انٹر نیٹ ہی بند کر دیا گیا ہے پنجابی ریاست بلوچ نسل کشی اورجبری گمشدگی جیسے سنگین مسئلے سے چاہےجس قدر چشم پوشی کرے اور حقائق جھٹلائے، لیکن راہ فرار اختیار نہیں کرسکتا
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountryp

  27. کبیر، عطا اللہ اور مشتاق 2009 سے قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ اب ان کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ انہیں مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار سیشن کورٹ کے احاطے سے سرعام اٹھایا گیا تھا، لیکن تمام قابض پنجابی دہشتگرد ریاستی ایجنسیاں انہیں اٹھانے سے انکاری ہیں۔ تاہم، عینی شاہدین کے مطابق انہیں خضدار کینٹ میں دیکھا گیا ہے۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  28. کبیر، عطا اللہ اور مشتاق 2009 سے قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ اب ان کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ انہیں مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار سیشن کورٹ کے احاطے سے سرعام اٹھایا گیا تھا، لیکن تمام قابض پنجابی دہشتگرد ریاستی ایجنسیاں انہیں اٹھانے سے انکاری ہیں۔ تاہم، عینی شاہدین کے مطابق انہیں خضدار کینٹ میں دیکھا گیا ہے۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  29. کبیر، عطا اللہ اور مشتاق 2009 سے قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ اب ان کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ انہیں مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار سیشن کورٹ کے احاطے سے سرعام اٹھایا گیا تھا، لیکن تمام قابض پنجابی دہشتگرد ریاستی ایجنسیاں انہیں اٹھانے سے انکاری ہیں۔ تاہم، عینی شاہدین کے مطابق انہیں خضدار کینٹ میں دیکھا گیا ہے۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  30. مقبوضہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے محمد کالونی سے قابض پنجابی دہشتگرد فورسز نے کل رات پیر محمد ولد پانو بگٹی اور اسماعیل ولد لالو بگٹی حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  31. مقبوضہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے محمد کالونی سے قابض پنجابی دہشتگرد فورسز نے کل رات پیر محمد ولد پانو بگٹی اور اسماعیل ولد لالو بگٹی حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  32. مقبوضہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے محمد کالونی سے قابض پنجابی دہشتگرد فورسز نے کل رات پیر محمد ولد پانو بگٹی اور اسماعیل ولد لالو بگٹی حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  33. جب تک ہمارے گھروں میں لاشیں آ رہی تھیں، ہمارے آنسو بھی لوگوں کو ڈرامہ لگتے تھے۔ آج وہی لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں: ظالمو! اگر ہمارے پیاروں کو قتل کیا ہے تو کم از کم لاشیں ہی ہمیں دے دو۔ شاید آج ان کے دلوں کو یہ درد و تکلیف محسوس ہو۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  34. جب تک ہمارے گھروں میں لاشیں آ رہی تھیں، ہمارے آنسو بھی لوگوں کو ڈرامہ لگتے تھے۔ آج وہی لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں: ظالمو! اگر ہمارے پیاروں کو قتل کیا ہے تو کم از کم لاشیں ہی ہمیں دے دو۔ شاید آج ان کے دلوں کو یہ درد و تکلیف محسوس ہو۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  35. جب تک ہمارے گھروں میں لاشیں آ رہی تھیں، ہمارے آنسو بھی لوگوں کو ڈرامہ لگتے تھے۔ آج وہی لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں: ظالمو! اگر ہمارے پیاروں کو قتل کیا ہے تو کم از کم لاشیں ہی ہمیں دے دو۔ شاید آج ان کے دلوں کو یہ درد و تکلیف محسوس ہو۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  36. نثار ولد اسلم اور وارث ولد سلیم کو آج صبح قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے آبسر آسکانی سے غير قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  37. نثار ولد اسلم اور وارث ولد سلیم کو آج صبح قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے آبسر آسکانی سے غير قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  38. نثار ولد اسلم اور وارث ولد سلیم کو آج صبح قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے آبسر آسکانی سے غير قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  39. مقبوضہ بلوچستان کے ضلع آواران سے قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ دلجان کی بہن نے تادمرگ بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ کل سے اپنے بھائی دل جان کی بازیابی کے لئے ڈی سی کیمپلیکس کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھ جائیگی۔ یہ ایک سنگین معاملہ ہے جس میں انسانیت کی بقا اور انصاف کا سوال ہے۔

    #RelaeaseDilJanBaloch
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry

  40. مقبوضہ بلوچستان کے ضلع آواران سے قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ دلجان کی بہن نے تادمرگ بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ کل سے اپنے بھائی دل جان کی بازیابی کے لئے ڈی سی کیمپلیکس کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھ جائیگی۔ یہ ایک سنگین معاملہ ہے جس میں انسانیت کی بقا اور انصاف کا سوال ہے۔

    #RelaeaseDilJanBaloch
    #ReleaseAllBalochMissingPersons
    #StopBalochGenocide
    #OccupiedBalochistan
    #BalochistanIsNotPakistan
    #pakistanaterroristcountry