#balochistanisnotpakistan — Public Fediverse posts
Live and recent posts from across the Fediverse tagged #balochistanisnotpakistan, aggregated by home.social.
-
Fidayee Balach Shah alias Miras MehrSon of: ShahbanzResident of: Bostan, Tump, KechJoined BLA: August 2023Joined Majeed Brigade: October 2023Front: Kahan, Koh-e-SulemanOperation Herof II - DalbandinFidayee Balach Shah hailed from Bostan in Tump, a region where resistance is not merely a political stance but part of collective social consciousness. After joining the BLA in August 2023, he distinguished himself .
-
مقبوضہ بلوچستان کی شاہراہیں محض شاہراہیں نہیں بلکہ بلوچ قوم کی مزاحمت ، آنسو،دردوغم ، سسکیوں کی گواہ ہیں ۔۔۔
#EndEnforcedDisappearances
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#PakistanIsATerroristCountry
#unitedBalochistan -
Pakistani authorities must promptly release Dr. Mahrang Baloch (@MahrangBaloch_ ) and all others detained for exercising their right to peaceful protest.
#ReleaseBYCleaders #ReleaseAllBalochMissingPersons #IStandWithBalochistan #StopBalochGenocide #OccupiedBalochistan #BalochistanIsNotPakistan #UnitedBalochistan #HumanRightsViolations #pakistanaterroristcountry -
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ (جو ہماری آواز ہے) سمیت بی وائی سی کے تمام لیڈران کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#ReleaseBYCleaders
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#IStandWithBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#UnitedBalochistan
#HumanRightsViolations
#pakistanaterroristcountry -
یہ درد بے پایاں ہے، یہ زخم ناسور ہے، یہ بیچارگی ناگفتہ بے ہے کہیں ایک ماں کے دو بچے جبری لاپتہ کہیں ایک کے پانچ بچے شہید کہیں گھر کا اکیلا کفیل مسخ لاش بنکر ملتا ہے کہیں چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ جبری لاپتہ تو کہیں دولہا شادی کی پہلی رات گولیوں سے بھون دیا جاتا ہے. یہ بلوچستان ہے
#StopBalochGenocide
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#ReleaseBYCleaders
#BalochistanIsNotPakistan
#OccupiedBalochistan
#pakistanaterroristcountry -
28 مئی 1998 کو مقبوضہ بلوچستان کے چاغی میں ایٹمی دھماکے کیے گئے قابض پنجابی دہشتگرد ریاست نے جشن منایا، مگر بلوچ سرزمین پر موت، بیماری اور بربادی کا آغاز ہوا۔
یہ دن یومِ آسروخ یعنی یومِ سیاہ کے طور پر یاد
رکھا جاتا ہے
#StopBalochGenocide
#pakistanaterroristcountry
#BalochistanIsNotPakistan
#OccupiedBalochistan -
عالمی دہشت گرد سلطان بشیرالدین کے بیٹے اور فتنہ البنجاپ کے فوج کے ترجمان نے بلوچستان میں اپنے قابض فوج کو احکامات دئے ہے کہ ان کے سپاہی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور یہاں تک عام لوگوں کو فون کرکے دھمکیاں دے کے وہ عوامی احتجاجوں اور دھرنوں میں شامل نہ ہو۔
#ReleaseBYCleaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanvacatebalochistan -
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ قومی جدوجہد کی ایک فعال آواز ہیں، آج زندان کی سلاخوں کے پیچھے صرف اس جرم کی سزا کاٹ رہی ہیں کہ وہ جبری گمشدگیوں اور فرضی مقابلوں میں شہید کیے جانے والے بلوچ فرزندوں کے لیے پُرامن سیاسی جدوجہد کر رہی تھیں۔
#ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBYCLeaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanvacatebalochistan -
جب پنجابی عدالتیں محض تھری ایم پی او جیسے سادہ اور سیدھے پٹیشنز کا بروقت فیصلہ کرنے سے قاصر ہوں، تو ان سے جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیابی کی امید رکھنا محض ایک خوش فہمی ہے، جو قانونی حقیقت سے بعید ہے۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanvacatebalochistan
#ReleaseBYCleaders -
یہ فلسطین نہیں بلکہ مقبوضہ بلوچستان ہے جہاں قابض پنجابی ریاست پاکستانی دہشتگرد فورسز بلوچ نوجوانوں کو بغیر گور و کفن رات کی تاریکی میں دفن کردیتے ہیں ۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#BalochistanIsNotPakistan
#OccupiedBalochistan
#pakistanvacatebalochistan
#ReleaseBYCleaders -
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے!
گلوں میں رنگ بھرے،
باد نو بہار چلے!
#ReleaseBYCLeaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanvacatebalochistan -
گمشدگی ایک انسانی المیہ ہے، ہمیں اس ظلم کو روکنا ہوگا۔ آواز اٹھانی ہو گی اور چپ کا روزہ تھوڑنا ہوگا ۔
#ReleasePoliticalWorkers
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#PakistanQuitBalochistan
#standwithbalochistan
#OccupiedBalochistan
#speakupforbalochistan
#pakistanaterroristcountry
#BalochistanIsNotPakistan -
مقبوضہ بلوچستان کی ہر بچی ماہ رنگ اور ہر بیٹا صبغت اللہ شاہ جی ہے تم کس کس کو قید کروں گئے آج ماشکیل میں بچوں نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کی رہنماؤں کے بازیابی کیلئے ریلی نکالی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔
#ReleaseMahrangBaloch
#ReleaseBYCLeaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#OccupiedBalochistan
#StopBalochGenocide
#BalochistanIsNotPakistan
#ReleaseBYCleaders
#PakistanQuitBalochistan
#speakupforbalochistan
#standwithbalochistan
#pakistanaterroristcountry -
بلوچ مزاحمت صرف بندوق برداروں کا ذکر نہیں، یہ ایک زندہ تحریک ہے۔یہ ان ماؤں کی پکار ہے جن کے بیٹے لاپتہ ہیں، یہ ان بزرگوں کی امید ہے جنہوں نے جیلیں، تشدد اور جبر دیکھا، مگر خواب نہیں چھوڑے۔
#BalochFightForHumanRights #ReleaseMahrangBaloch
#ReleaseBYCleaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#speakupforbalochistan
#PakistanQuitBalochistan
#standwithbalochistan
#OccupiedBalochistan
#StopBalochGenocide
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry -
ریکوڈک اور سیندھک جیسے علاقوں میں سونے اور تانبے کے 65 ارب سے زائد ذخائر ہیں مگر عوام پینے کے صاف پانی تک سے محروم ہیں نوجوانوں کو روزگار کے بجائے لاپتہ ہونے کا خوف، تعلیم کے بجائے فوجی آپریشنز، ترقی کے بجائے قبرستان مل رہے ہیں
#SpeakUpForBalochistan
#ReleaseBYCleaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#standwithbalochistan
#PakistanQuitBalochistan
#OccupiedBalochistan
#StopBalochGenocide
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry -
تمھاری جیلیں اور عقوبت خانے محض جسم کو قید کر سکتے ہیں، نظریے کو نہیں۔آج کا ہر باشعور بلوچ ان مظالم کو قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول نہیں کرے گا بلکہ انہیں بدلنے کا عزم رکھتا ہے ۔
#ReleaseBYCleaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#standwithbalochistan
#PakistanQuitBalochistan
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry -
حقیقت یہ ہے کہ معاملہ روزِ اول سے ہی بلوچ نسل کشی کا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں۔یہ ایک مسلسل، منظم اور پنجابی ریاستی پالیسی کا حصہ ہے ہر خاموشی سے قتل ہونے والا بلوچ، ہر جبری طور پر لاپتہ کیا گیا فرد، اس سچائی کی زندہ گواہی ہے۔
#ReleaseBYCleaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#standwithbalochistan
#PakistanQuitBalochistan
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry -
قابض پنجابی دہشتگرد ریاست کو مسئلہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، شاہ جی بلوچ، بیبرگ بلوچ یا گلزادی بلوچ سے بطور افراد نہیں، بلکہ ان کی بیدار، توانا اور حق پر مبنی آوازوں سے ہے
#ReleaseBYCLeaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#standwithbalochistan
#PakistanQuitBalochistan
#OccupiedBalochistan
#StopBalochGenocide
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry -
مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران احتجاجی ریلی شہید نواب اکبر خان بگٹی اسٹیڈیم سے ہوتے ہوئے شہید فدا چوک پہنچی، شہید فدا چوک میں مرد و خواتین بلوچ قومی ترانے کے احترام میں ہاتھ سینے میں رکھے کھڑے ہیں۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#PakistanQuitBalochistan
#standwithbalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#OccupiedBalochistan
#pakistanaterroristcountry -
پنجابی دہشتگرد ریاست اس نسل کو بندوق سے نہیں ڈرا سکتی کہ جنہوں نے مسخ لاشیں دیکھی ہیں ، اپنی زندگی سے عزیز لوگوں ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدہ ہوتے دیکھا ہے کہ جس نسل نے لاشوں کو کندھا دینے کہ بعد بھی مزاحمت کا راستہ چُنا ہے وہ آپ سے نہیں ڈرتے آپ ہمیں گرفتار کرسکتے ہیں لاپتہ کرسکتے ہیں
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#PakistanQuitBalochistan
#standwithbalochistan
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry -
مقبوضہ بلوچستان یونیورسٹی کی لٹریچر ڈیپارٹمنٹ کے سیکنڈ سمسٹر کی طالب علم کیّا بلوچ ولد محمد اشرف سکنہ مشکے کلر کو قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز نے حب چوکی سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#PakistanQuitBalochistan
#standwithbalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry -
*بلوچ بچوں کا نعرہ ڈاکٹرماہرنگ بلوچ کو بازیاب کرو*
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#PakistanQuitBalochistan
#standwithbalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry
#OccupiedBalochistan -
#بلوچ کے پاس اپنی آواز دنیا تک پہنچانے کی آخری امید سوشل میڈیا ہے مگر اس قابض پنجابی ریاست سے یہ ہضم نہیں ہوریا انٹر نیٹ ہی بند کر دیا گیا ہے پنجابی ریاست بلوچ نسل کشی اورجبری گمشدگی جیسے سنگین مسئلے سے چاہےجس قدر چشم پوشی کرے اور حقائق جھٹلائے، لیکن راہ فرار اختیار نہیں کرسکتا
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountryp -

کبیر، عطا اللہ اور مشتاق 2009 سے قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ اب ان کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ انہیں مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار سیشن کورٹ کے احاطے سے سرعام اٹھایا گیا تھا، لیکن تمام قابض پنجابی دہشتگرد ریاستی ایجنسیاں انہیں اٹھانے سے انکاری ہیں۔ تاہم، عینی شاہدین کے مطابق انہیں خضدار کینٹ میں دیکھا گیا ہے۔

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے محمد کالونی سے قابض پنجابی دہشتگرد فورسز نے کل رات پیر محمد ولد پانو بگٹی اور اسماعیل ولد لالو بگٹی حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

جب تک ہمارے گھروں میں لاشیں آ رہی تھیں، ہمارے آنسو بھی لوگوں کو ڈرامہ لگتے تھے۔ آج وہی لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں: ظالمو! اگر ہمارے پیاروں کو قتل کیا ہے تو کم از کم لاشیں ہی ہمیں دے دو۔ شاید آج ان کے دلوں کو یہ درد و تکلیف محسوس ہو۔

نثار ولد اسلم اور وارث ولد سلیم کو آج صبح قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے آبسر آسکانی سے غير قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع آواران سے قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ دلجان کی بہن نے تادمرگ بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ کل سے اپنے بھائی دل جان کی بازیابی کے لئے ڈی سی کیمپلیکس کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھ جائیگی۔ یہ ایک سنگین معاملہ ہے جس میں انسانیت کی بقا اور انصاف کا سوال ہے۔
#RelaeaseDilJanBaloch